انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کے وژن کے مطابق صوبے میں جدیدٹیکنالوجی پر مبنی پولیسنگ کے فروغ کے لیے آج سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک ویڈیو لنک ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے کی۔ ورکشاپ میں صوبہ بھر کے پولیس کے آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ جیو ٹیگنگ (Geo-Tagging)آپریٹرز اپنے اپنے ضلع سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔جن کو صوبہ بھر میں نئی لانچ شدہ کرائم میپنگ ایپ کے بارے میں تربیت فراہم کی گئی۔ |
27-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان نے آج ضلع ہری پور کا دورہ کیا۔ |
22-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ختر حیات خان نے آج سینٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں ایلیٹ فورس، مردان، ڈیرہ اسماعیل خان،ہزارہ اور مالاکنڈ ریجنز کے افسروں و جوانوں کو فرائض کی ادائیگی کے دوران بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔ |
21-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات کا دورہ کوہاٹ |
19-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان نے ضلع سوات کا دورہ کیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سوات کا جائزہ لیااور نئے تعمیر شدہ ریجنل ہیڈ کوارٹر سی ٹی ڈی ملاکنڈ-1 کی عمارت کا افتتاح بھی کیا |
16-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس جناب اختر حیات خان نے آج سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز بلڈنگ پشاور کی تزئین و آرائش اور نئے قائم کردہ شعبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ |
14-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے موقع پر ڈی پی او آفس میں قائم کئے گئے، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کیا |
08-09-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات نے اعلیٰ پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنوبی اضلاع خصوصاََ بنوں میں امن و آمان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کے لیے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جامع حکمت عملی وضع کریں۔ |
08-09-2023 |
|
Khyber Pakhtunkhwa Police Directorate of Public Relations launched a public outreach strategy and media cell in Peshawar with the support of UNDP. |
06-09-2023 |
|
خیبرپختونخوا پولیس کے کینائن یونٹ کے سراغ رساں کتوں اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بھرتی شدہ ھینڈلرز کا تین روزہ تربیتی کورس۔ |
21-08-2023 |
|
پولیس جوان ایپ,پولیس دوست ایپ اور نئی پولیس ویب سائٹ کا افتتاح عوام کی سہولت کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کا ایک اور انقلابی اقدام |
18-08-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور مٹی کی خاطر خیبر پختون خوا پو لیس کی لازوال قربانیوں کی پوری دنیا معترف ہے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پولیس فورس کا ہر ایک افسر و جوان اپنے خون کے آخری قطرے تک میدان جنگ میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج 76 ویں یوم آزادی کی۔
|
14-08-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات خان سے ضم شدہ اضلاع کے مختلف رینک کے افسروں نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ضم شدہ اضلاع کے اہلکاران نے سروس سٹرکچر اور انضمام سے قبل شہداءکے بچوں کی بھرتی ، سابقہ خاصہ داروں کی پنشن کے بارے میں اپنے تحفظات سے آئی جی پی کو آگاہ کیا |
10-08-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے کہاہے کہ قوم کے کل کی خاطر اپنا آج قربان کرنے والے خیبر پختونخوا پولیس کے عظیم فرزند ہمارے محسن ہیں۔جنہوں نے اپنی جانیں اس مٹی کے دفاع اور قوم کی خوشحالی کی نذر کردیں۔
|
04-08-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے نویں محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سپریم کمانڈ پوسٹ کوہاٹی گیٹ اور تھانہ خان رازق شہید میں قائم کنٹرول روم کے دورے کئے۔ وہ کمانڈ پوسٹ کے مختلف حصوں میں گئے اور کمانڈ پوسٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پولیس کمانڈ پوسٹ کے دورے کے موقع پر سی سی پی او پشاورسید اشفاق انور، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے حکام ان کے ہمراہ تھے۔ |
28-07-2023 |
|
انسپکٹر جنرل آف پولیس صوبہ خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کا نوشہرہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم، کینٹ امام بارگاہوں، جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ۔محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ۔اہل تشیع مشران کیساتھ ملاقات۔ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود کی تفصیلی بریفنگ۔سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ |
27-07-2023 |
|
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں اہل سنت و اہل تشیع علماﺅ اکابرین اور امن کمیٹی ممبران کے ساتھ اعلیٰ سطح ا جلاس کا انعقاد کیا گیا۔ |
25-07-2023 |
|
مختلف مکاتب فکر کے مذہبی اکابرین خیبر پختونخوا کے ایک 42رکنی وفد نے صوبائی چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور آئی جی پی خیبر پختونخوا اختر حیات خان سے آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ملاقات کی اور اُن سے صوبے میں محرم الحرام کے دوران مثالی امن وامان کے قیام کے حوالے سے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کرتے ہو ئے اس مقصد کے لئے کئی ایک تجاویز پیش کیں۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر عبدالحلیم خان قصوریہ بھی موجود تھے۔ |
21-07-2023 |
|